وا شنگٹن 15 ا کتو بر ( ایجنسیز) فیس بک کے با نی ما ر ک ز کر بر گ نے سو شل نیٹو ر کنگ سا ئٹ پر ا علا ن کیا ہے کہ وہ ا ور ا نکی بیو ی پر یس سیلا نے یو ایس سنٹر س بر ا ئے ڈ ز یز کنٹرول اینڈ پر یو ینشن کو ایبو لا وا ئر س سے مقا بلہ کیلئے 25 ملین ڈ ا لر کا عطیہ دیا ہے ۔ ا نہو ں نے فیس بک
پو سٹ پر لکھا ہے کہ ہمیں ایبو لا وا ئر س کنٹر و ل کر نے کی ضر ور ت ہے تا کہ ا سکا مزید پھلا و نہ ہو سکے اور د نیا میں ایچ آ ئی وی یا پو لیو کا ہم نے جس طر ح مقا بلہ کر کے ختم کیا اسی طر ح ایبو لا و ا ئر س کا مقا بلہ کر نے کی ضر و ر ت ہے۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ میر ے عطیہ سے جلد قا بو کر نے میں مد د ملے گی اور ا س شعبہ میں ما ہر لو گ آ گے آ ئینگے ۔